Share | سٹی حکومت کی 15 تا 30 نومبر اشیائے صرف کی پرائس لسٹ جاری | |
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کراچی محکمہ انٹرپرائز اینڈ انویسٹمنٹ پروموشن نے 15/نومبر تا30 / نومبر 2010ء تک اشیائے صرف کی پرائس لسٹ جاری کردی ہے ای ڈی او ای اینڈ آئی پی نے ہدایت کی ہے کہ تمام افسران اس بات کو یقینی بنائیں کہ سٹی حکومت نے کھانے پینے کی جن اشیا کی قیمتیں ہول سیلرز اور ریٹیلرز کے نمائندوں کی مشاورت سے مقرر کی ہیں ان پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ جو دکاندار زائد قیمت پر اشیا فروخت کرے یا مقررہ قیمتوں کی فہرست نمایاں جگہ پر آویزاں نہ کرے اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ مہنگائی کو روکنے کی سٹی حکومت کی کوششیں نتیجہ خیز ثابت ہوں، ان منافع خوروں کو قانون کے مطابق جرمانہ اور قید کی سزا دی جائے گی جو ذخیرہ اندوزی کریں گے یا مقررہ قیمتوں سے زائد قیمت پر اشیا فروخت کریں گے نیز متعلقہ ڈی ڈی او ریونیو اپنی حدود میں قائم شکایتی مراکز کو فعال کریں تاکہ پرائس چیکنگ کو موٴثر بنانے اور قیمتوں سے متعلق عوام کی شکایات کے ازالے میں مدد ملے۔متعین کردہ نرخ حسب ذیل ہیں۔ دال ماش دھلی ہوئی اول ہول سیل116 روپے فی کلو گرام، ریٹیل118روپے فی کلو گرام،دال ماش دھلی ہوئی دوم ہول سیل108روپے فی کلو گرام، ریٹیل110روپے فی کلو گرام، دال ماش چھلکا کالی ہول سیل108روپے فی کلو گرام، ریٹیل110 روپے فی کلو گرام، دال ماش ثابت ہول سیل106روپے فی کلو گرام، ریٹیل108 روپے فی کلو گرام، دال مونگ دھلی ہوئی اول ہول سیل120 روپے فی کلو گرام، ریٹیل122 روپے فی کلو گرام، دال مونگ دھلی ہوئی دوم ہول سیل88 روپے فی کلو گرام، ریٹیل90 روپے فی کلو گرام، دال مونگ چھلکا ہول سیل 105روپے فی کلو گرام، ریٹیل 107 روپے فی کلو گرام، دال مونگ ثابت ہول سیل105 روپے فی کلو گرام، ریٹیل 107 روپے فی کلو گرام، دال ارہر دھلی اول ہول سیل 128روپے فی کلو گرام، ریٹیل 130 روپے فی کلو گرام،دال ارہر دھلی دوم ہول سیل108روپے فی کلو گرام، ریٹیل 110 روپے فی کلو گرام، دال مسور دھلی ہوئی اول ہول سیل90روپے فی کلو گرام، ریٹیل 92 روپے فی کلو گرام،مسور دھلی ہوئی دوم ہول سیل88 روپے فی کلو گرام، ریٹیل 90 روپے فی کلو گرام،دال مسور ثابت اول ہول سیل80 روپے فی کلو گرام، ریٹیل 82روپے فی کلو گرام، دال مسور ثابت دوم ہول سیل78 روپے فی کلو گرام، ریٹیل 80روپے فی کلو گرام، دال چنا ہول سیل64 روپے فی کلو گرام، ریٹیل 66 روپے فی کلو گرام، دال چنا دوم ہول سیل62 روپے فی کلو گرام، ریٹیل 64 روپے فی کلو گرام، کابلی چنا نمبر 1 ہول سیل98 روپے فی کلو گرام، ریٹیل 100 روپے فی کلو گرام، کابلی چنا نمبر 2 ہول سیل88 روپے فی کلو گرام، ریٹیل90 روپے فی کلو گرام،کابلی چنا چھوٹا برما ہول سیل82روپے فی کلو گرام، ریٹیل 84 روپے فی کلو گرام، کالا چنا نمبر 1 ہول سیل58روپے فی کلو گرام، ریٹیل 60 روپے فی کلو گرام، کالا چنا نمبر 2ہول سیل 55 روپے فی کلو گرام، ریٹیل 57 روپے فی کلو گرام، بیسن چنا ہول سیل 66 روپے فی کلو گرام، ریٹیل 68روپے فی کلو گرام، بیسن مکس ہول سیل 44 روپے فی کلو گرام، ریٹیل46روپے فی کلو گرام،چاول کرنل باسمتی ایکسپورٹ کوالٹی ہول سیل98روپے فی کلو گرام، ریٹیل 100 روپے فی کلو گرام، چاول کرنل باسمتی اول سیلا ہول سیل87 روپے فی کلو گرام، ریٹیل 89 روپے فی کلو گرام، چاول کرنل باسمتی دوم سیلا ہول سیل72روپے فی کلو گرام، ریٹیل 74 روپے فی کلو گرام، چاول باسمتی اول ہول سیل65روپے فی کلو گرام، ریٹیل67 روپے فی کلو گرام،چاول باسمتی سیلہ دوم ہول سیل56روپے فی کلو گرام، ریٹیل58 روپے فی کلو گرام،چاول کرنل باسمتی سیلہ اسپیشل ایکسپورٹ ہول سیل82روپے فی کلو گرام، ریٹیل84 روپے فی کلو گرام،چاول کرنل باسمتی سیلہ اول ہول سیل76روپے فی کلو گرام، ریٹیل78 روپے فی کلو گرام، چاول کرنل باسمتی سیلہ دوم ہول سیل64روپے فی کلو گرام، ریٹیل66 روپے فی کلو گرام، چاول باسمتی سیلہ اول ہول سیل58روپے فی کلو گرام، ریٹیل60 روپے فی کلو گرام، چاول باسمتی سیلہ دوم ہول سیل 50روپے فی کلو گرام، ریٹیل52 روپے فی کلو گرام، چاول باسمتی سپر اسپیشل ٹوٹا ہول سیل52روپے فی کلو گرام، ریٹیل 54 روپے فی کلو گرام،چاول باسمتی ٹوٹااول ہول سیل45روپے فی کلو گرام، ریٹیل 47روپے فی کلو گرام،چاول باسمتی ٹوٹا دوم ہول سیل40 روپے فی کلو گرام، ریٹیل 42 روپے فی کلو گرام، چاول اری۔ 9 سندھ ہول سیل39 روپے فی کلو گرام، ریٹیل41 روپے فی کلو گرام، چاول اری۔ 6 ہول سیل35روپے فی کلو گرام، ریٹیل 37روپے فی کلو گرام، چاول جوشی ہول سیل40 روپے فی کلو گرام، ریٹیل42 روپے فی کلو گرام،زیرہ سفید ہول سیل260 روپے فی کلو گرام، ریٹیل27 روپے100 گرام،زیرہ کالا ہول سیل295 روپے فی کلو گرام، ریٹیل30 روپے100 گرام،دارچینی ہول سیل175 روپے فی کلو گرام، ریٹیل18 روپے100 گرام،بڑی الائچی کالی ہول سیل1450 روپے فی کلو گرام، ریٹیل146 روپے100 گرام،چھوٹی الائچی ہول سیل1950 روپے فی کلو گرام، ریٹیل196 روپے100 گرام،لونگ ہول سیل570 روپے فی کلو گرام، ریٹیل58 روپے100 گرام،کالی مرچ ثابت ہول سیل430 روپے فی کلو گرام، ریٹیل44 روپے100 گرام،کالی مرچ پاؤڈر ہول سیل440 روپے فی کلو گرام، ریٹیل45 روپے100 گرام،گرم مصالحہ پاؤڈر ہول سیل400 روپے فی کلو گرام، ریٹیل41 روپے100 گرام،گرم مصالحہ ثابت ہول سیل430 روپے فی کلو گرام، ریٹیل44 روپے100 گرام،چاٹ مصالحہ ہول سیل68 روپے فی کلو گرام، ریٹیل08 روپے100 گرام، لال مرچ ثابت ہول سیل180 روپے فی کلو گرام، ریٹیل19 روپے100 گرام،لال مرچ پاؤڈر ہول سیل190 روپے فی کلو گرام، ریٹیل20 روپے100 گرام،دھنیا ثابت ہول سیل85 روپے فی کلو گرام، ریٹیل9 روپے100 گرام،دھنیا پاؤڈر ہول سیل95 روپے فی کلو گرام، ریٹیل10 روپے100 گرام،ہلدی ثابت ہول سیل285 روپے فی کلو گرام، ریٹیل29 روپے100 گرام،ہلدی پاؤڈر ہول سیل290روپے فی کلو گرام، ریٹیل30 روپے100 گرام،گڑ اول ہول سیل66 روپے فی کلو گرام، ریٹیل68 روپے فی کلو گرام،گڑدوم ہول سیل60 روپے فی کلو گرام، ریٹیل62 روپے فی کلو گرام،چائے پتی دانے دار اول ہول سیل355 روپے فی کلو گرام، ریٹیل357 روپے فی کلو گرام،،چائے پتی دانے دار دوم ہول سیل335 روپے فی کلو گرام، ریٹیل337 روپے فی کلو گرام،چائے پتی مکس بلینڈ ہول سیل310 روپے فی کلو گرام، ریٹیل312 روپے فی کلو گرام،خشک دودھ فل کریم ہول سیل320 روپے فی کلو گرام، ریٹیل322 روپے فی کلو گرام،پستے کا مغز ہول سیل1250 روپے فی کلو گرام، ریٹیل 126 روپے فی 100 گرام، بادام امریکن ہول سیل600 روپے فی کلو گرام، ریٹیل 61 روپے فی 100 گرام، کشمش بڑی ہول سیل 185روپے فی کلو گرام، ریٹیل 19 روپے فی 100 گرام، کشمش قندھاری ہول سیل 190 روپے فی کلو گرام، ریٹیل 20 روپے فی 100گرام، چھوارہ ہول سیل 70 روپے فی کلو گرام، ریٹیل 8 روپے فی 100 گرام، کھوپرا ثابت ہول سیل160 روپے فی کلو گرام، ریٹیل17 روپے100 گرام،کھوپرا پاؤڈر ہول سیل170 روپے فی کلو گرام، ریٹیل18 روپے100 گرام،بادام آسٹریلین ہول سیل520روپے فی کلو گرام، ریٹیل 53 روپے فی 100 گرام۔ |
Development Institute for Social Control, Organization, Vigilance, Education and Research.
Tuesday, November 16, 2010
Price List of Karachi City Distt Govt.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment